شہناز گِل نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کر لیا

بھارتی اداکارہ شہناز گِل کی قریبی دوست سدھارتھ شکلا کی اچانک موت کے بعد سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

بھارتی معروف رئیلٹی شو بگ باس 13 کی کنٹسٹنٹ شہناز گِل کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10 ملین ہو گئی ہے۔

شہناز گِل کے اکاؤنٹ کا اگر جائزہ لیا جائے تو وہ اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر زیادہ تر فوٹو شوٹس شیئر کرتی نظر آ تی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں