تجارت کا فروغ،پاکستان سے پہلی ٹرین ترکی روانہ

وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق نجی کمپنی کی جانب سے ترکی کیلئے جانے والی پہلی ٹرین کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔

وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق ترکی سے ڈیمانڈ کیا گیا 550 ٹن سٹون ٹرین پر لوڈ کر دیا گیا جو 12 روز کے اندر استنبول پہنچے گا ۔

پیرپیائی ڈرائی پورٹ سے پہلی بارٹرین ترکی کیلئے روانہ ہوئی جو ایران کے راستے ترکی جائے گی ۔

اس کا مقصد سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں