برمنگم میں سر سنگیت اکیڈمی کی طرف سے میوزیکل نائٹ کا اہتمام

برمنگھم (سید حسنین رضا ) سر سنگیت اکیڈمی کی جانب سے خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گائیک غزل اور فوک کے بادشاہ استاد قمر علی خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے شرکاء کو بے حد محظوظ کیا۔ اس محفل کا مقصد کرو نا کے اس ماحول میں کمیونٹی کو مثبت تفریح آرٹ اور کلچر کو فروغ دینا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں