اریبہ حبیب کو ترکی کی خوبصورتی بھا گئی

معروف پاکستانی اداکار ہ اریبہ حبیب کا نام بھی ان پاکستانی اداکاروں کی فہرست میں آگیا ہے جو کہ پاکستان کے دوست ملک ترکی کی خوبصورتی سے متاثر ہیں۔

اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو ترکی کے شہر استنبول میں لی گئی ہیں ۔

انہوں نے یہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ مجھے اس جگہ سے محبت ہے۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں