اداکارہ رابعہ بٹ کے انداز سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئے

پاکستانی کی معروف ماڈل اور اداکارہ رابعہ بٹ کے انداز کے اب سوشل میڈیا صارفین بھی معترف ہونے لگے ہیں۔

اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کچھ تصاویر شیئر کرائی ہیں جس میں ان کا نیا انداز سوشل میڈیا صارفین کو بہت پسند آیا ہے۔

ان تصاویر میں اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کو ایک انوکھے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ان تصاویر کو دیکھنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ رابعہ بٹ قدرت کے حسین نظاروں اور خوبصورتی سے بہت مانوس ہیں۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ و ماڈل کی چند ایسی تصاویر موجود ہیں جو ان کے انداز کو سب سے الگ بناتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں