گلشن حدید میں‌تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں‌تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے .

گزشتہ تین دنوں سے کراچی میں تیز دھوپ کے ساتھ سخت گرمی تھی اور محکمہ موسمیات کی جانب سے 17 ستمبر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونا تھا جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹنا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں