کراچی ائیر پورٹ کے رن وے پر کتے کے گھومنے کی ویڈیو وائرل

شہر قائد کراچی کے ایئرپورٹ کے رن وے پر کتے گھومنے لگے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

رن وے پر کتوں کی موجودگی کا اس وقت پتہ چلا جب ایک نجی ایئرلائن کی پرواز اسلام آباد کے لیے ٹیک آف کر رہی تھی۔ پرواز میں موجود ایک مسافر نے کتوں کی ویڈیو بنا لی۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتے رن وے پر آزادنہ گھوم پھر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں