کراچی:مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں‌ بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا .
نارتھ ناظم آباد،بفرزون،اورنارتھ کراچی کےعلاقوں میں باندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا . اس ہلکی بوندا باندی سے کراچی کے موسم میں بہتری آئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں