کراچی: تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں۔
ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے خرم شیر زمان کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔
— Khurrum Sher Zaman Updates (@KSZupdates) October 11, 2021
ترجمان کے مطابق خرم شیر زمان کی والدہ کی نماز جنازہ سلطان مسجد ڈیفنس خیابان حافظ میں ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔