پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 369 کا مسافر اسلام آباد سے کراچی پہنچا اور جلد بازی میں اپنا قیمتی سامان سے بھرا ہوا بیگ جس میں 9 ہزار 200 امریکن ڈالرز ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ کر چلا گیا

بیگ بھول جانے پر مسافر نے پی آئی اے کی ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کیا
پی آئی اے کے عملے نے جہاز کی چیکنگ کی اور مطلوبہ سامان جس میں مسافر کی قیمتی دستاویزات پاسپورٹ اور دیگر سامان تھا
مسافر کو حوالے کردیا گیا

مسافر اپنا سامان مل جانے پر پی آئی اے کے عملے کی خدمات پر خوشی کا اظہار کیا
پی آئی اے کے چئیرمین نے عملے کو شاباش دی

اپنا تبصرہ بھیجیں