پولیس نے اسلام آباد میں جامعہ حفصہ کا گھیراؤ کرلیا

پولیس نے اسلام آباد میں جامعہ حفصہ کا گھیراؤ کرلیا۔

مولانا عبدالعزیز کو طالبان کا جھنڈہ اتارنے کا حکم۔

مولانا عبد العزیز کلاشنکوف اٹھائے ڈٹ گئے، اگر تم نے جامعہ حفصہ کی طرف ہاتھ بڑھایا تو پاکستانی طالبان تمہارا حشر کر دیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں