پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار لاہور میں واہگہ بارڈر پر باضابطہ طور پر تعینات

24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ ہے،

عبدالوحید کا سینہ 42 انچ ہے جبکہ اس کے پاؤں کا سائز بھی 18 انچ ہے،

3 پراٹھے کے ساتھ 4 انڈے روٹی اور 1 کلو دودھ اس کا معمول کا ناشتہ ہے۔ اس کے علاوہ اس کے لنچ اور ڈنر میں 4 پلیٹیں 6 روٹیوں کے ساتھ شامل ہیں۔

نہ صرف اس کا قد بلکہ اس کے ارادے بھی زبردست ہیں،

عبدالوحید کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مادر وطن کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے چاہے اس کے لیے انہیں اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں