پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21ستمبرکو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںامن کا عالمی دن 21ستمبرکو منایا جائے گا ۔

اس موقع پر دنیا میں تیزی سے پیدا ہونے والے ایٹمی جنگوں کے خطرات ،دہشت گردی اور انتہا پسندی سے انسانیت کو بڑھتے خطرات اور دنیا بھر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم امن بھر پور طریقے سے منایاجائیگا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں پرامن واک کا انعقاد کیا جائے گا اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامزنشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں