نادرا کی سروسز بحال ہو گئی

نادرا سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے رات کو 2 سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز تعطل کا شکار رہی ہیں.

نادرا سروسز کو اب بحال کرلیا گیا ہے.

سسٹم اب مکمل طور پر کام کررہا ہے.

مطلع کیا جاتا ہے کہ 25ستمبر بروز ہفتہ رات 10 بجے سے 26 ستمبر بروز اتوار صبح 8 بجے تک نادرا سروسز بوجہ سسٹمز آپ گریڈینش معطل رہیں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں