لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش

لاہور میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور درجہ حرارت دو سے تین ڈگری گرنے کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 23 اور 24 ستمبر کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

سندھ، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بھی بارش کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں