قینچی نہ چلی تو فیاض چوہان نے دانتوں سے ہی فیتا کاٹ دیا

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حلقے میں لوگوں سے گھل مل کر خوشی محسوس کرتے ہیں—
ترجمان پنجاب حکومت فیاض چوہان اپنے حلقے میں الیکٹرانکس کی دکان کا افتتاح کرنے پہنچے، قینچی کند ہونے پر دانتوں سے ہی فیتا کاٹ کر دکان کے مالک کو شرمندگی سے بچا لیا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حلقے میں لوگوں سے گھل مل کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں