شہباز شریف سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف آج اپنی 70ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف کو ان کی سالگرہ کے موقع پران کے پارٹی کارکنان اور سپورٹرز کی جانب سےخوب تعریفیں اور ڈھیروں مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں

اس حوالے سےآج ٹوئٹر پر پاکستان میں ’ہیش ٹیگ ہیپی برتھ ڈے سر‘ ٹرینڈ بھی کررہا ہے ۔

ایک پارٹی کارکن نے شہباز شریف کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے انہیں ملک کی ترقی اور خوشحالی قرار دے دیا۔
https://twitter.com/BasitCh06/status/1440754734277693444?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1440754734277693444%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F988581
ایک صارف نے سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئےشہباز شریف کے بارےمیں لکھا کہ ’ ایک سچا لیڈر اپنے چاہنے والوں کو آگے بڑھنے میں مدد کرتا ہے ۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں