شفقت محمود نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھول دیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں