سندھ میں جونیئر اسکول ٹیچرز کی بھرتی: ایک فیصد امیدوار بھی ٹیسٹ پاس نہ کرسکے

کراچی: سندھ بھر میں جونیئر اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کا معاملہ، ایک فیصد امیدوار بھی ٹیسٹ پاس نہ کرسکے۔

ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق آئی بی اے سکھر نے ٹیسٹ کے نتائج جاری کردیے ہیں ۔

سندھ بھر سے ٹیسٹ میں ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں نےشرکت کی تھی، صرف 0.78 فیصد امیدوارٹیسٹ پاس کرسکے۔

وزیر تعلیم نے گزشتہ روز اجلاس میں نتائج سے سندھ کابینہ کو آگاہ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں