تیونس کے سفیر کی خطے میں امن واستحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے کردارکی تعریف

تیونس کے سفیر برہینے الکامل نے آج(جمعرات) اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل امجد خان نیازی سے ملاقات کی ۔

انہوں نے باہمی دلچسپی اور بحری تعاون سے متعلق امور خصوصاً خطے میں بحری تحفظ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔تیونس کے سفیر نے خطے میں امن واستحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے کردارکی تعریف کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں