برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو رواں ہفتے کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا جائے گا

برطانوی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کورواں ہفتےکوروناریڈلسٹ سےنکال دیا جائے گا.
پاکستان سےبرطانیہ جانیوالوں کیلئےخوشخبری آگئی

برطانیہ رواں ہفتےپاکستان کوریڈلسٹ سےنکال سکتا ہے.

پاکستان سمیت24ممالک کوگرین لسٹ میں شامل کئےجانے کا امکان.

برطانوی حکومت اس حوالےسےجمعرات کواعلان کرسکتی ہے.

اس سےپہلےپاکستان سےبرطانیہ جانیوالوں کو10دن ہوٹل میں رہنا پڑتا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں