اسٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ بڑھا دی

اسٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں