سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک بھارت قرار

امریکی جریدے سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ سیاحتی مقامات سے متعلق امریکی جریدے سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا مزید پڑھیں

بحرین سے کالام روڈ کھول دی گئی، سیاح ابھی سفر نہ کریں، ضلعی انتظامیہ

بحرین سے کالام تک سیلاب سے تباہ ہونے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کے مطابق ضلعی انتظامیہ سوات، انجینئرز 11 کور، ایف ڈبلیو او اور این ایچ اے نے ٹریفک بحال کردی مزید پڑھیں

پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما نے‘کے ٹو’ سر کرنے کا سفر شروع کر دیا

کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے نائلہ کیانی نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ نائلہ کیانی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں، ذرائع مزید پڑھیں

گلگت میں شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 4 سیاح جاں بحق

مظفر آباد: گلگت میں شاہراہ قراقرم پررحیم آباد کےمقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکارہوگئی، جس کے نتیجے میں 4سیاح جاں بحق اور8شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز گلگت میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش مزید پڑھیں

سیاحوں کے لیے تھائی لینڈ میں داخلے پر عائد پابندیوں کو نرم کردیا گیا

سیاحوں کو یکم جولائی سے تھائی لینڈ میں داخلے کے لیے تھائی لینڈ پاس نامی آن لائن رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تھائی لینڈ کے سینٹر فار کووڈ 19 سچوئشن ایڈمنسٹریشن (سی سی ایس اے) نے 17 جون کو یہ مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرنے میں کامیاب

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کر لیا۔ جنرل سیکریٹری الپائن کلب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8 ہزار 849 مزید پڑھیں