اداکارہ کیارا اڈوانی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سی سرخ رنگ کے بولڈ ڈریس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری میں سات سال پورے کئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر کیارا کی بڑی فین فالوئنگ ہے اور انسٹاگرام پر ان کے ساڑھے سترہ ملین فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک سرگرمی پر نظر بنائے رکھتے ہیں۔

کیارا اڈوانی نے 13 جون 2014 کو فلم پھگلی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں