مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح سے عمران خان کے ساتھ ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ انشاء اللہ ہم ہر طرح آپ کے ساتھ ہیں۔
InshAllah we are with you all the way PM #ImranKhan #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/QyZsirFG87
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) April 22, 2022