(ن) لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کی تقریب میں ڈھول بجانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کی تقریب میں ڈھول بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر عظمیٰ بخاری کے نام سے بنے ایک اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں لیگی ایم پی اے کو شادی کی تقریب میں چند خواتین کے درمیان ڈھول بجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں عظمیٰ بخاری کو خواتین کے ساتھ ملکہ ترنم نورجہاں کا گانا ’آجاہو بیلیا‘گاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں