وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ق لیگ نے موجودہ ملکی سیاست میں بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے.
تحریک عدم اعتماد پرقومی اسمبلی میں 31 تاریخ سے تقریریں ہوں گی جبکہ حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہو گا اور فیصلہ آخری گھنٹے تک جائے گا۔