سندھ میں 3 دن کیلئے سی این جی بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں تین دن کے لیے سی این جی بند رہے گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق آج صبح 8 بجے سے 3 روز کے لیے صوبے میں سی این جی بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹو پاور کو 24 اپریل صبح 8 سے ایک دن کے لیے گیس بند ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں