سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب کو ختم کر کے نیب اہلکاروں کے خلاف احتساب کا مطالبہ کر دیا۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب مکمل طورپر عمران خان کے قبضے میں تھا، چیئرمین نیب عمران خان سے ہدایات لیتے تھے ، نیب کوختم کرکےان کےاہلکاروں کااحتساب کیاجاناہی حل ہے، چیئرمین نیب بتائیں اپنےدورمیں اورگزشتہ 3سال میں کتنےسیاستدانوں کوپکڑا؟۔
شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ ایک وزیر چیئرمین نیب کےدفترمیں بیٹھاہوتاتھا۔