سعودی عرب کی حکومت نے 19 رمضان المبارک تک زائرین کو دوسرے عمرے کی اجازت دے دی۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 19 رمضان المبارک تک دوسرا عمرہ کیا جا سکتا ہے، اس کی اجازت ہوگی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بیان میں کہا ہے کہ عمرہ زائرین 19 رمضان المبارک تک نیا عمرہ کر سکتے ہیں کیونکہ نظام میں اس کی گنجائش موجود ہے۔