صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صوبر علی کی اپنے شوہر و اداکار علی انصاری کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اداکارہ کو پیلے جبکہ علی انصاری کو کالے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

ان تصاویر پر دونوں اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں