راجہ پرویز اشرف آج قومی اسمبلی کے اسپیکر حلف اٹھائیں گے

قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر راجہ پرویز اشرف حلف اٹھائیں گے۔

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ ہو گی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس دوپہر بارہ بجے طلب کر لیا گیا۔

اجلاس میں نئے اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب کا عمل بھی ہوگا۔

راجہ پرویز اشرف کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہو چکے ہیں۔

اسپیکر کے عہدے کے لیےسابق وزیراعظم کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔

نومنتخب اسپیکر قومی اسمبلی آج ہی عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں