ڈپٹی اسپیکردوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کا انتخاب آئین کےمطابق ہوگا۔
کل پنجاب اسمبلی میں بجلی اور پانی بند کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو یہ واقعہ گوش گزار کر دیا ہے۔
دوست محمد مزاری نے کہا کہ ہماری بلوچ روایات کےمطابق ایسے کسی اقدام کی کوئی گنجائش نہیں۔