وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی عہدے سے مستعفیٰ

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء حنیف عباسی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کردیا۔

ذرائع کے مطابق حنیف عباسی نے استعفیٰ ممکنہ طور پر سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی درخواست کے باعث دیا۔

شیخ رشید نے حنیف عباسی کے معاون خصوصی بنائے جانے کو عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں