ایوان صدر میں کفایت شعاری مہم، اشیاء نیلام

ایوان صدر اور صدارتی سیکریٹریٹ میں کفایت شعاری مہم جاری ہے، پرانی اور ناقابل استعمال اشیاء کی نیلامی کی گئی۔

ایوان صدر کے مطابق نیلامی سے 1 کروڑ 66 لاکھ 50 ہزار روپے آمدن ہوئی ہے۔

ایوان صدر کا کہنا ہے کہ نیلامی سے حاصل رقم کو قومی خزانے میں جمع کرا دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں