صدر مملکت نے ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں