پرویز الہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی

سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔

شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ صوبائی صدر کسی صورت پارٹی کو دوسری پارٹی میں ضم نہیں کرسکتا۔ چوہدری پرویزالہیٰ کو 7 دن کے اندر شوکاز نوٹس دینے کا پابند کیا گیا ہے۔

چوہدری پرویزالہیٰ کو 7 دن کے اندر شوکاز نوٹس دینے کا پابند کیا گیا ہے۔ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے کی صورت میں چوہدری پرویز الہی کے خلاف پارٹی آئین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں