پاکستان تحریک انصاف کےجلسے کیلئےٹریفک روٹ پلان جاری

کراچی میں ہفتے کی رات پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لیے ٹریفک روٹ پلان جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان ارسلان تاج نے بتایا کہ جلسہ گاہ آنے والی فیملیز کیلئے شاہراہ قائدین سوسائٹی سگنل کا روٹ استعمال کیا جائے گا۔

پارکنگ کیلئے نشترپارک، چائنہ گراؤنڈ،کشمیر روڈ اور کےجی اے گراؤنڈ استعمال کیا جائےگا۔فیملیز کیلئے سوسائٹی سگنل سے شٹل سروس چلائی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں