ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید دو ہلاکتیں

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 333 افراد میں بیماری کی تصدیق ہوئی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی۔

واضح رہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ کورونا کیسز کراچی میں سامنے آرہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں