نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سی پی پی اے نے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی ،نیپرا نے بجلی 18.57 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ،نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی ،قیمتوں کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔