نرگس فخری نے بولڈ ’بلیک اینڈ وائٹ‘ فوٹوشوٹ سے مچایا انٹرنیٹ پر تہلکہ

بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ نرگس فخری اپنی تصاویر کے باعث ایک بار پھر اپنے مداحوں کے توجہ کی زینت بن گئیں۔

42 سالہ اداکارہ نرگس فاخری نے کئی فلموں میں اپنے لُکس اور گلیمر سے ایسا تہلکہ مچایا کہ آج بھی ان کی بولڈنیس لوگوں کے درمیان کافی موضوع بحث ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر ایسی تصویریں شیئر کردیتی ہیں کہ وہ تہلکہ مچارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں