رضوان نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئے.

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان نے ٹی 20 رینکنگ میں کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں