ایم پی اے دعا بھٹو نےحلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے شوہر اور اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف ایم پی اے دعا بھٹو نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل سے خلع لینے کیلئے ملیر کی عدالت پہنچ گئیں۔

دعا بھٹو نے فیملی کورٹ میں خلع کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔

یاد رہے کہ حلیم عادل شیخ اور دعا بھٹو کی 2018 میں شادی ہوئی تھی، ان کو ایک سال کا بیٹا بھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں