مشال خان کی تصاویر مداحوں میں بے حد مقبول

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مشال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسدن کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں مشال خان آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں