کراچی:عمران خان کاجلسہ،شیڈول تبدیل

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے کراچی جلسے کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے۔

کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ اب اتوار کے بجائے ہفتہ 16 اپریل کو رات 9 بجے ہوگا۔ پی ٹی آئی کا 13 اپریل کو پشاور میں رنگ روڈ پر جلسہ ہوگا۔

پی ٹی آئی کی جانب سے رمضان میں ہر اتوار کو افطار کے بعد عوامی اجتماعات کا اعلان کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں