ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اقبال محمد علی کا انتقال ہوگیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اقبال محمد علی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں