وزیراعظم عمران خان آج پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن کا افتتاح کریں گے ،911ہیلپ لائن عوام کو ہنگامی حالات میں فوری ریلیف فراہم کرے گی، اس موقع پر وزیر اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں