‏امپورٹڈ وزیراعظم 16 ارب کے کرپشن کیسز میں ایف آئی اے کو مطلوب ہے، بابر اعوان

بابر اعوان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ وزیراعظم 16 ارب کے کرپشن کیسز میں ایف آئی اے کو مطلوب ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملزم نے اپنے خلاف ایف آئی اے کے تفتیشی افسر ٹرانسفر کر ڈالے، مفادات کے تصادم کی یہ بدترین مثال ہے۔

انہوں نے کہا کہ حج کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے ایسی ٹرانسفر منسوخ کروائی اور تفتیشی واپس بلوائے، تحریک انصاف سمجھتی ہے یہ سوموٹو کے لئے موزوں ترین کیس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں