ہماری ترجیح دنیا کے ساتھ اچھے روابط ہیں، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا واقعات پر تشویش ہے،گستاخانہ بیان سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے، ہماری ترجیح دنیا کے ساتھ اچھے روابط ہیں۔

جرمنی کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم یوکرین میں جنگ کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں۔

جرمن وزیرخارجہ نے کہا کہ افغان صورت حال سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں