فیروز خان کی اہلیہ کے ہمراہ عید پر لی گئی تصویر کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے مقبول ترین ہیرو فیروز خان کی عید کے موقع پر اہلیہ کے ہمراہ لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں۔

اداکار فیروز خان کی اہلیہ، سیدہ علیزے سلطان خان کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔

ان کی اہلیہ علیزے کا تعلق شوبز سے نہیں ہے لیکن اداکار کی بیوی ہونے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں